FREE SHIPINNG ON 5000/Rs EASY 7-DAY RETURNS
Anmol Hair Powder

Anmol Hair Powder

PKR 200.00

Shipping calculated at checkout.

In stock · 12 available

1
Share

About this item

*طب نبوی انمول ہیئر پاؤڈر*

طب نبوی انمول ہیئر پاؤڈر بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے اور ان کی لمبائی میں اضافہ کا باعث بنتا ہے۔ یہ بالوں کو الجھنے اور روکھے پن سے نجات دیتا ہے، انہیں ریشم کی طرح نرم و ملائم بناتا ہے اور خشکی کا خاتمہ کرتا ہے۔

انمول ہیئر پاؤڈر دنیا کا پہلا ہیئر پاؤڈر ہے جو بالوں کی سیاہی کو برقرار رکھتا ہے اور بالوں کو دو مونہہ ہونے سے بچاتا ہے۔ کتنے ہی لوگ اسے استعمال کر کے ایک نئی، صحت مند اور پرکشش زندگی گزار رہے ہیں۔

سر کی پھنسیوں، خارش، کھجلی، خشکی، ٹینشن، دباؤ اور کھچاؤ جیسی بیماریوں سے نجات کے لیے انمول ہیئر پاؤڈر پر بھروسہ کریں۔

*اضافی فوائد:*

اس کے استعمال کے بعد مریضوں نے اسے خارش اور الرجی کے لیے بھی بہت مفید پایا ہے۔

*انمول ہیئر پاؤڈر سے فائدہ اٹھانے والے مریضوں کے تجربات:*

*بال گرنا بند ہو گئے:*

محترم حضرت حکیم صاحب، السلام علیکم! غلط ڈائٹنگ کی وجہ سے پچھلے پانچ سال سے میرے بال گر رہے تھے۔ میں نے عبقری دواخانہ کا بٹیر پاؤڈر اور ہیئر آئل استعمال کیا (ہیئر آئل کی تفصیل دیے گئے لنک میں پڑھیں)۔ اس پیسٹ کے بہت اچھے نتائج ہیں۔ نئے بال اگنا شروع ہو گئے ہیں۔ تیل لگانے سے بہت اچھا محسوس ہوتا ہے۔ میں سر پر ہیئر پاؤڈر ایک سے تین گھنٹے تک لگاتی ہوں۔ ابھی ایک ڈبی بھی ختم نہیں ہوئی اور نتائج اتنے اچھے ہیں، ان شاء اللہ میرا ارادہ پانچ ڈبیاں استعمال کرنے کا ہے۔ اس کے علاوہ میں انٹرنیٹ پر آپ کے لیکچرز سنتی ہوں اور بہت سکون ملتا ہے۔ (شمع، راولپنڈی)

*کھوپڑی کی خشکی اور خارش:*

ہیئر آئل کی طرح ہیئر پاؤڈر بھی اپنی مثال آپ ہے۔ یہ کھوپڑی کی خشکی اور خارش سے نجات دلانے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس کے علاوہ ہیئر آئل کے ساتھ ہئیر پاؤڈر لگانا چنبل، ایگزیما، الرجی، پرانے جلدی زخموں، خارش کے پرانے زخموں اور شوگر کے پرانے زخموں کے لیے بھی مفید ہے۔ ہمارے علاقے میں ایک شخص ہیئر پاؤڈر کو کیپسول میں بھر کر لوگوں کو خارش اور الرجی کے لیے دیتا ہے۔

Reviews

Log in to write a review.

You may also like

Quwati Tablets
Quwati Tablets
PKR 700.00
Qabaz Kusha Tablets
Jawani Tablets
Jawani Tablets
PKR 280.00
Ubqari Noratan Shifa