

Naak Shifa
Shipping calculated at checkout.
In stock · 12 available
About this item
*ناک کے قطرے - ہر وقت کے نزلہ، الرجی اور ناک کی ہڈی کے لیے*
کیا آپ کو ہر وقت ناک بند، چھینکیں اور نزلہ رہتا ہے؟ یہ عام نزلہ نہیں، یہ الرجی والا نزلہ ہے۔
*الرجی والا نزلہ کیا ہے؟*
ہر انسان کو کسی نہ کسی چیز سے الرجی ہوتی ہے۔ کسی کو مٹی سے، کسی کو دھوئیں سے، کسی کو ٹھنڈ سے، اے سی سے یا خوشبو سے۔ جیسے ہی اس چیز کی بو آتی ہے جس سے الرجی ہے، فوراً ناک بہنا، چھینکیں آنا اور ناک بند ہو جانا شروع ہو جاتا ہے۔
موسم بدلتے ہی گھر کے بچے، بڑے، مرد اور عورت سب اس کا شکار ہو جاتے ہیں۔
*ان قطروں سے کیا فائدہ ہوگا؟*
- بند ناک کھل جائے گی، سانس لینا آسان ہوگا
- بار بار آنے والی چھینکیں کم ہوں گی
- ہر وقت بہتا ہوا نزلہ خشک ہوگا
- مٹی، دھوئیں اور ٹھنڈ سے ہونے والی الرجی میں آرام
- ناک کی بڑھی ہوئی ہڈی کی وجہ سے سانس کی رکاوٹ میں مفید
*کس کے لیے ہے؟*
جن کو ہر وقت نزلہ، چھینکیں، ناک بند رہنا، سر بھاری رہنا اور ناک کی ہڈی بڑھنے کی شکایت ہو۔
*استعمال کا طریقہ:*
2 سے 3 قطرے دونوں نتھنوں میں دن میں 2 سے 3 بار ڈالیں، یا معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔
خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ۔
Reviews
Log in to write a review.



