FREE SHIPINNG ON 5000/Rs EASY 7-DAY RETURNS
MEDAY-KA-ALSAR-COURSEMEDAY-KA-ALSAR-COURSEMEDAY-KA-ALSAR-COURSEMEDAY-KA-ALSAR-COURSEMEDAY-KA-ALSAR-COURSE

MEDAY-KA-ALSAR-COURSE

PKR 680.00

Shipping calculated at checkout.

Only 2 left — order soon

1
Share

About this item

*معدہ کا السر (کورس)*

*معاشرے میں پائے جانے والا خطرناک مرض "معدہ کا السر" کا شافی علاج*

صحت مند معدہ ہر چیز کو جزوِ بدن بنانے کی سکت رکھتا ہے مگر افسوس کہ مسلسل مرغن، اشیاء چٹ پٹی، مرچ مصالحہ والی چیزیں، بڑا گوشت، ہوٹلی اور بازاری کھانے، ناقص گھی کے استعمال نے معدہ کا بیڑہ غرق کر کے رکھ دیا ہے۔

اس طرح مریض معدہ کی کئی بیماریوں کا مجموعہ بن گیا ہے مثلاً تیزابیت، معدہ کا السر، معدہ میں زخم، پیٹ میں درد، آنتوں میں سوزش، معدہ کی جلن، منہ کا ذائقہ بدمزہ، غذا کی نالی میں جلن، قبض، گیس، درد، پاخانے کی بار بار حاجت جیسے تمام امراض جنم لیتے ہیں۔ ان امراض کے لیے *"معدہ کا السر کورس"* بہترین دوا ہے جو معدہ کا زخم، معدہ میں سوزش، معدہ کا درد، پاخانہ سے خون آنا، تھوڑی سی مرچ مصالحہ والی چیز کھانے سے جلن ہونا، یہاں تک کہ اپینڈکس میں بھی مفید ہے۔ معدہ کا السر کورس ایسی زود اثر دوا ہے جو معدہ کے زخم کی خاص دوا ہے۔ یہ نہ صرف تیزابیت کو معمول پر لاتی ہے بلکہ معدہ کے کینسر کو ختم کرتی ہے۔ اس دوا میں قیمتی قدرتی جڑی بوٹیاں جو سوزش اور زخم بھرنے میں مدد دیتی ہیں۔ معدہ اور آنتوں کی کمزوری کو دور کر کے پیٹ اور آنتوں میں خون کی فراہمی بحال کر دیتی ہیں۔

معدہ میں ورموں کے علاوہ انسانی جسم کے مختلف حصوں میں ہو جاتا ہے خواتین خصوصاً اس مرض کا شکار ہو جاتی ہیں جیسے رحم میں ورم یا دورانِ حمل اکثر خواتین کے چہرے، پاؤں، پنڈلیوں اور ہاتھوں پر ورم ہو جاتی ہے، چلنے پھرنے میں دشواری ہوتی ہے۔ ایسے حالات میں معدہ کا السر کورس اس کا کامیاب علاج ہے۔ چہرے پر چھائیوں کے نشانات بڑھ جاتے ہیں، چہرے کی رنگت پیلی پڑ جاتی ہے۔ فکر نہ کریں معدہ کا السر کورس استعمال کرنے سے خون صاف ہو کر چہرہ شاداب ہو جائے گا۔ معدہ کے السر سے جگر بھی متاثر ہوتا ہے، خون کی پیدائش کے لیے معذرت کرتا ہے اور اپنی سستی ظاہر کرتا ہے۔ معدہ کا السر کورس جگر کو بھی تندرست اور وافر مقدار میں خون پیدا کرنے والا بنا دیتا ہے۔ معدہ کا السر کورس بلڈ پریشر کو بھی کنٹرول کرتا ہے، اس کے استعمال سے بلڈ پریشر کنٹرول میں رہتا ہے۔ معدہ کا السر کورس طبِ اسلامی کے پاکیزہ اصولوں کے مطابق بہترین مؤثر ادویات سے تیار کیا گیا ہے۔ جسمِ انسانی پر کوئی مضر اثرات نہیں ڈالتا۔ اس کے مؤثر اجزاء جسم میں قوتِ مدافعت پیدا کرتے ہیں، جسم کے ورموں کی بہترین دوا ہے، اس کے استعمال سے جگر اور معدہ صحت مند ہو جاتے ہیں اور صحیح طریقے سے اپنا کام سر انجام دیتے ہیں، دورانِ خون اعتدال میں رہتا ہے اور مریض صحت مند، ہشاش بشاش رہتا ہے۔

*پہلے اسے توجہ سے کم از کم تین بار پڑھیں اور سمجھیں پھر دوائی کھائیں*

انسان کی بیماری کی وجہ قدرت کا امر اور اپنی بے احتیاطی ہوتی ہے۔ سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا چاہیے۔ دو نفل حاجت اور توبہ کے پڑھتے رہیں۔ حسبِ توفیق صدقہ اور دعا کا اہتمام کرتے رہیں پھر سنت سمجھ کر علاج شروع کریں۔ چونکہ مرض پرانا ہوتا ہے لہذا اس کے لیے کچھ عرصہ علاج ضروری ہے۔ چونکہ مرض پرانا ہوتا ہے اور دوا کی جسم کو کچھ عرصہ ضرورت ہوتی ہے اس لیے فائدہ آہستہ آہستہ ہوتا ہے اور اندرونی ہوتا ہے اور بظاہر محسوس نہیں ہوتا۔ بعض دفعہ مریض شکوہ کرتا ہے کہ فائدہ نہیں ہوا۔ لہذا مرض کی پیچیدگی اور پرانی حیثیت کے مطابق کچھ عرصہ مستقل مزاجی سے علاج کیا جائے۔ مزید دوا کی ضرورت ہو تو منگوا لیں۔

*نوٹ:*

بعض اوقات دورانِ علاج ایسی علامات ظاہر ہوتی ہیں کہ مریض محسوس کرتا ہے کہ مرض بڑھ رہا ہے جبکہ بیماری باہر نکل رہی ہوتی ہے۔یعنی پتلے پاخانے یا قبض وغیرہ۔

اس لیے پریشان مت ہوں اور علاج جاری رکھیں ۔

Reviews

Log in to write a review.

You may also like

Quwati Tablets
Quwati Tablets
PKR 700.00
Qabaz Kusha Tablets
Jawani Tablets
Jawani Tablets
PKR 280.00
Ubqari Noratan Shifa