FREE SHIPINNG ON 5000/Rs EASY 7-DAY RETURNS
Ubqari Tib-e-Nabvi Hair Oil  200mlUbqari Tib-e-Nabvi Hair Oil  200ml

Ubqari Tib-e-Nabvi Hair Oil 200ml

PKR 460.00

Shipping calculated at checkout.

In stock · 12 available

1
Share

About this item

*Ubqari Tib-e-Nabvi Hair Oil - طبِ نبوی ﷺ کی برکت سے بالوں کا مکمل علاج*

بیوی شوہر کے سامنے بال ڈھانپنے لگی اور مرد گھر میں ننگے سر نہ پھر سکا۔ یہ بات حیران کن لگتی ہے لیکن آج کے دور میں بالکل سچ ہے، کیونکہ جب بالوں کا حسن ختم ہو جائے، بال کم ہو جائیں اور سر گنجا ہو جائے تو پھر ایسا ہی ہوتا ہے۔

*آج کل بالوں کا اصل مسئلہ کیا ہے؟*

آج تیل کا مسئلہ نہیں، کیمیکل کا مسئلہ ہے۔ بازار کے شیمپو اور تیلوں میں مصنوعی خوشبو اور مصنوعی کیمیکل ہیں جو کھوپڑی کو سوجا دیتے ہیں۔ اس سے بال گرنا، ٹوٹنا، اور دو منہ ہو کر جھڑنا شروع ہو جاتے ہیں۔ اوپر سے ٹینشن، پریشانی، گھریلو اور کاروباری مسائل نے بالوں کی خوبصورتی کو مزید ختم کر دیا ہے۔

انہی تمام باتوں کو مدنظر رکھ کر ہم 15 صدیاں پیچھے گئے اور طبِ نبوی ﷺ کے دامن کو تلاش کیا۔ طبِ نبوی ﷺ کے پھول چنے، اور اس کی موثّر دواؤں کو استعمال کیا تو حیرت کے عجیب دروازے کھلے۔

قارئین! آپ حیران ہوں گے کہ سائنس کی اتنی ترقی کے باوجود آج بھی ہمیں طبِ نبوی ﷺ کی ضرورت ہے۔ کیونکہ ازل سے ابد تک تمام مسائل کا حل طبِ نبوی ﷺ میں ہے۔

*یہ تیل کن لوگوں کے لیے ہے؟*

یہ تیل صرف مایوس اور ناامید لوگوں کے لیے ہے جن کے لیے:

- سر کے بالوں کا گرنا، سفید ہونا

- سر کی خشکی، بالوں کا روکھا پن، دو منہ بال

- گنجا پن، بالچر

- ہر وقت سر میں درد، ٹینشن سے بے چینی

- چکر آنا، نظر کا کمزور ہونا

- نسیان اور بھولنے کی بیماری

*ہمارے مشاہدات:*

ایک شخص کو ٹائیفائیڈ ہوا، صحت یاب ہوا تو بال گرنے لگے۔ صبح تکیہ بالوں سے بھرا ہوتا تھا۔ بہت سے شیمپو اور ٹانک استعمال کیے، کوئی فائدہ نہ ہوا۔ آخر طبِ نبوی ہیئر آئل استعمال کیا تو اللہ کے فضل سے مکمل صحت یاب ہو گیا۔

اسی طرح ایک خاتون جو کافی عرصہ بیرونِ ملک رہی، غذائی کمی کی وجہ سے اس کے بال خزاں کے پتوں کی طرح جھڑنے لگے۔ کسی نے کہا سر مونڈ دو، لیکن اس تیل نے اسے ایسا کرنے سے بچا لیا اور اس کے بال دوبارہ آگئے۔

*دیگر فوائد:*

- مسلسل استعمال سے فالج، برین ہیمریج اور ٹینشن سے مکمل نجات

- طبیعت میں سکون، حافظہ بہترین

- بچوں کے سر پر روزانہ لگانے سے نظر تیز، بال نرم و ملائم اور بھولنے کی عادت ختم

- پھوڑے، پھنسی، خارش، داد، چنبل، الرجی کے لیے پورے جسم پر رات کو سونے سے پہلے مالش کریں، مرض شدید ہو تو صبح شام لگائیں۔

*طریقہ استعمال:*

روزانہ انگلیوں کے پوروں سے ہلکے ہاتھ سے سر کی مالش کریں۔

*نوٹ:* طبِ نبوی ہیئر آئل کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں، بچے، بوڑھے، جوان سب استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ بوتل کی خوبصورتی یا خوشبو کا کمال نہیں، بلکہ طبِ نبوی ﷺ کی جڑی بوٹیوں کا کمال ہے۔

Reviews

Log in to write a review.

You may also like

Quwati Tablets
Quwati Tablets
PKR 700.00
Qabaz Kusha Tablets
Jawani Tablets
Jawani Tablets
PKR 280.00
Ubqari Noratan Shifa